81

ابو منصور اسماعیل الظافر لاعداء اللہ

ابو منصور اسماعیل الظافر لاعداء اللہ دولت فاطمیہ کا بارواں خلیفہ544ھ تا 549ھ
حافظ کے انتقال کے بعد اس کی وصیت کے مطابق اس کا سب سے چھوٹا بیٹا سولہ سالا اسمعیل خلیفہ بنا اور اس کو ظافر اعداء اللہ کا لقب دیا گیا ۔ اس کی کمسنی کہ وجہ سے حافظ نے وصیت کی تھی کہ ابن مصال وزارت کا کام سرانجام دے ۔ لیکن ابن السلا اس انتظام سے ناراض ہوگیا ۔ اس وقت ابن السلا کسی باغی تلاش میں قاہرہ سے باہر گیا ابن السلا نے ابن مصال کو معزول کر کے خود وزارت سمبھال لی ۔ ابن السلا کو عباس نے قتل کرکے خود وزیر بن گیا ۔ 
ظافر عیش و عشرت کا شوقین تھا اس کو عباس نے 549ھ میں قتل کردیا گیا ۔ 

تہذیب و تدوین
عبدلمعین انصاری

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں