56

ترکلانی

ترکلانی بن شیخا بن کند خرشبون بن سربنی قیس عبدالرشید اس کا شجرہ نسب نعمت اللہ ہروی نے دیا ہے ۔

بالاالذکر کلمہ کا ابتدائی جز تر ہے ۔ جب کہ کلانی نسبتی ہے ۔ اس کلمہ کی ایک شکل تور ہے اور ترکوں کے علاوہ افغانوں اور برصغیر کے بہت سے قبیلے اس کلمہ سے بنے ہیں اور یہ بھی آریائی قبائیل ہے ۔ (دیکھے تور)

تہذیب و تدوین
عبدالمعین انصاری

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں