82

جدران

نعمت اللہ ہروی نے اس کا شجرہ نسب جدران یا جدرام بن کاکڑ بن دانی بن غرغشت بن قیس عبدالرشید دیا ہے ۔ معارف اسلامیہ میں اس کا ذکر کڑلانی قبائیل میں کیا ۔ شیر محمد گنڈا پور نے اس کا شجرہ زوڑان بن ککی بن کڑلان بتاتا ہے ۔ تاہم اس نے جدرام بن کاکڑ کا ذکر کیا ہے ۔ یہ کلمہ جادو کی تخریب ہے ۔ الفسٹن اور جیمز ٹاڈ کا بھی یہی خیال ہے ۔

تہذیب و تدوین
عبدالمعین انصاری

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں