64

دوجمنے

وہ جو دو بار پیدا کیا گیا ، مراد برہمن کھشتری اور ویش ہے مجازاً پرندے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ پرندوں کو دو دوج اس لیے کہا جاتا ہے کہ کہ وہ پہلے انڈے دیتے ہیں پھر ان میں سے بچہ پیدا ہوتا ہے ۔ برہمن ، کھشتری ، ویش دو دوج کہلانے کی وجہ وجہ یہ ہے کہ ان تینوں ذاتوں کے بچے پیدا ہونے کے بعد جگیو پوت پہنایا جاتا ہے اور یہ عمل دوسری بار پیدا ہونے کے مترادف ہے ۔ بغیر جینئو کے چاہیے برہمن کے نقطہ سے ہی کیوں نہ ہو بچے کا شودر کے درجہ پر ہونا تسلیم کیا جاتا ہے ۔   

تہذیب و تدوین
عبدلمعین انصاری

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں