81

زمرئے

زمرے جو میانی کی اولاد ہیں اور ان کے ہمسائے بلوچ انہیں زمری کہتے ہیں ۔ ان کی عجیب و غریب روایت کے مطابق ان کے مورث اعلیٰ نے ایک دفعہ زمرے (پشتو میں شیر) کی شکل اختیار کرلی تھی ۔ یہ قبیلہ چھوٹا سے ہے لیکن بہت مشہور ہے ۔ شیر محمد گنڈا پور کا کہنا ہے کہ یہ شاخ خود کو سیّد کہتی ہے لیکن اس کا تعلق سربنی کے کاسی قبیلہ سے ہے ۔ غالباً قدیم زمانے میں ان کا ٹوٹم شیر ہوگا اور وہ اس کی پوجا کرتے ہوں گے اور مسلمان ہونے کے بعد اس کی شکل بدل گئی ۔

تہذیب و تدوین
عبدالمعین انصاری

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں