72

شنواری

نعمت اللہ ہروی نے اس قبیلہ کا شجرہ نسب شنواری بن کاسی بن خیرالدین (خرشبون) بن سربنی بن قیس عبدالرشید دیا ہے ۔

افغانوں کے بہت سے قبائیل کی اصلیت اندوستھک یا چندر بنسی ہے ۔ پٹھانوں کے شجرہ نسب میں چندر ، چندن ، چند اور اس کی تخرب ہیں ۔ کلمہ شنواری بھی اسی چندر کا معرب ہے ۔ کیوں کہ غالب امکان ہے کہ عربی زیر اثر ’چ‘ ’ش ُ سے بدل گیا ہے ۔ یہ کلمہ چندوار کا مقامی لہجہ شنواری ہوگیا ۔

دردستان کا خطہ میں سب سے انچی زات سب سے اونچی ذات شن کہلاتی ہے اور ان کا ذکر مہابھارت اور منو شاشتر میں یایا جاتا ہے ۔ یہ شن غالباً شنواریوں کے ہم نسل ہیں جو علحیدہ ہوجانے کی وجہ سے مختلف النسل ہوگئے ۔

تہذیب و تدوین
عبدالمعین انصاری

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں