89

لوغڑ

نعمت اللہ نے اس قبیلے کا شجرہ نسب نعمت اللہ ہروی اور شیر محمد گنڈاپور نے اس قبیلے کا ذکر کیا ہے ۔ تاہم معارف اسلامیہ میں اسے اڑمڑ کی شاخ بتایا گیا ہے ۔

اس کلمہ کا ابتدائی حصہ ’لو‘ جس کے معنی ہندآریائی اور پشتو میں معنی بزرگ ، سردار اور معظم کے ہیں ۔ (دیکھے لو) اس کلمہ کا دوسرا حصہ غڑ ہے ۔ جس کے پشتو میں معنی پہاڑ کے ہیں ۔ جب کہ فارسی میں گر ، اوستا میں گیری اور سنسکرت میں گِر آیا ہے اور غڑ پشتو تلفظ ہے ۔ اس طرح لوگر کے معنی اونچے پہاڑوں پر رہنے والے کے ہیں ۔ غالباً یہ پہاڑوں پر آباد تھے اس لئے ان کو یہ نام ملا اور نام کی طرح یہ بھی ہندآریائی نسل سے تعلق رکھتے ہیں ۔

تہذیب و تدوین
عبدالمعین انصاری

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں