88

مندان (مندن)

اس قبیلہ کا شجرہ نسب مندر بن ترکلانی بن شیخا بن کند بن خرشبون بن سربنی بن قیس عبدالرشید ہے ۔ یہ کلمہ مندو کی ایک شکل ہے جو قدیم سیتھی قبیلہ من کا معرب ہے اور اس کی بہت سی شکلیں افغانستان اور برصغیر میں عام ملتی ہیں اور یہ قبائل کے علاوہ علاقوں کے ناموں میں بھی آیا ہے ۔ (دیکھے مندو)

تہذیب و تدوین
عبدالمعین انصاری

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں