93

میانی

اس قبیلہ کا شجرہ نسب میانہ بن شرجنون بن سرابن بن قیس عبدالرشید ہے ۔ یہ کلمہ مختلف شکلوں میں افغانستان سے برصغیر تک پایا جاتا ہے جب کہ من ، مندو ، مندیش ملی وٖغیرہ کی شکل میں ملتا ہے ۔ جو قدیم سیتھی قبیلہ من کا معرب ہے اور اس کی بہت سی شکلیں افغانستان اور برصغیر میں عام ملتی ہیں اور یہ قبائل کے علاوہ علاقوں کے ناموں میں بھی آیا ہے ۔ (دیکھے مندو)

تہذیب و تدوین
عبدالمعین انصاری

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں