87

ناغڑ

اس افغان قبلہ کا شجرہ نسب ناغڑ بن دانی بن غرغشت بن قیس عبدالرشید آیا ہے ۔ برصغیر میں آباد بہت سی اقوام کا دعویٰ ہے کہ وہ ناگ کے خاندان سے جو ٹاک یا تکشک کی نسل سے ہیں ۔  بالاالذکر اس کلمہ کی اصل ناگ ہے ڑ نسبتی ہے اور ناغڑ اس کلمہ کا پشتو تلفظ ہے ۔ جب کہ برصغیر میں یہ کلہ ناگر آیا ہے ۔ راجپوتوں کا ایک قبیلہ ناگر ہے جو کہ تجارت پیشہ ہیں ان ناگروں میں جو مسلمان ہوگئے ہیں وہ خود ناغر بتانے لگے ہیں ۔ مگر ان کے رسم و رواج سے پتہ چلتا ہے کہ وہ پہلے ہندو تھے اور بعد میں مسلمان ہوئے ہیں ۔ 

تہذیب و تدوین
عبدالمعین انصاری

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں