131

نیازی

نعمت اللہ ہروی اس قبیلہ کا ذکر نہیں کرتا ہے ۔ تاہم شیر محمد گنڈاپور نے اس کا شجرہ نیازی بن لودی بن شاہ حسین دیا ہے ۔

قدیم زمانے میں جاجی ماورالنہر کے علاقے کو کہتے تھے جس کی ایک شکل زازی ہے ۔ یہ غالباً جاجی کے علاقے سے بعد میں آنے والوں کا کوئی گروہ ہوگا جو اسی نسبت سے نوجاجی اور پشتو کے مغربی لہجہ میں نوزازی اور امتعداد زمانہ سے یہ نویازی نیازی بن گیا ۔

تہذیب و تدوین
عبدالمعین انصاری

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں