82

کاسی

نعمت اللہ ہروی نے اس کا شجرہ نسب کاسی بن خرشبون بن سربنی بن قیس عبدالرشید لکھا ہے ۔ 

یہ کلمہ کشن کا معرب ہے اور کاسی غالباً کوشانیوں کی باقیات ہیں ۔ جسے انہوں نے بعد میں مورث علیٰ کے طور پر شامل کرلیا ۔ (دیکھے قیس)

تہذیب و تدوین
عبدالمعین انصاری

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں