67

کبرا

کبرا دنیا کے آٹھ محافظوں (لوک پالوں) میں شامل ہے ۔ کبرا کی مورتیاں عموماً سونے کی بنائی جاتی ہیں اور انہیں نقش و نگار سے سجایا جاتا ہے ۔ جس کی تین ٹانگیں ، آٹھ دانت اور ایک آنکھ ہے ، اس کی سواری واہن ایک انسان ہے ۔ وہ کیلاش کی پہاڑی میں باغات سے گھرے ہوئے ایک محل بتایا جاتا ہے ۔ شیو کی طرح اس کا تعلق بھی ذرخیزی اور افزائش سے ہے ۔ چنانچہ شادیوں میں شیو کے ساتھ اس کو بھی پکارا جاتا ہے ۔ شادی کے معبود کے حوالے سے ’کام ایشور‘ (محبت کا دیوتا) بھی کہہ کر پکارا جاتا ہے ۔ 

تہذیب و تدوین
عبدلمعین انصاری

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں