35

ہیرا نیا گرتھ

طبقہ ثانی کے دیوتاؤں میں ہیرا نیا گرتھ (سنہرا بچہ) کا شمار بھی ہوسکتا ہے جو ابتدا میں سوریا کا لقب تھا ۔ مگر رفتہ رفتہ خود ایک اعلیٰ مرتبہ دیوتا ہوگیا ۔ جس کو ایک لطیف بھجنوں میں مخاطب کی گیا ہے ۔ مگر اس بھجن کا بھی مثل وش وَکَرمَنَ کے بھجنوں کے ان بھجنوں میں شمار ہے جس میں رگ وید کے نظری فلسفہ کا آغا ہوتا ہے ۔ 

تہذیب و تدوین
ّْْ(عبدالمعین انصاری)

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں